In Urdu | Monologue Script

"نہیں… میں نے طے کیا ہے کہ آج کوئی کاغذ نہیں پڑھوں گا۔ آج میں اپنی آنکھوں سے جو دیکھا، اپنے کانوں سے جو سنا، اور اپنی روح میں جو محسوس کیا… وہ کہہ دوں گا۔"

"یہ میری آخری رپورٹ ہے، لیکن آخری رپورٹ کا مطلب یہ نہیں کہ سچ مر جاتا ہے۔ سچ تو کبھی نہیں مرتا، اُسے صرف دفن کیا جاتا ہے۔ اور دفن شدہ سچ ایک دن قیامت بنا کر پھوٹ پڑتا ہے۔" monologue script in urdu

"یہ میری آخری رپورٹ ہے۔" "نہیں… میں نے طے کیا ہے کہ آج